#SURKHRU Pak Navy Full Documentary Film | Pakistan Navy Day | 08 September 2020

1 Просмотры
Издатель
#SURKHRU Pak Navy Full Documentary Film | Pakistan Navy Day | 08 September 2020
پاکستان نیوی نے یومِ بحریہ پر خصوصی ڈاکیو فلم سرخرو ریلیز کر دی۔ یہ ڈاکیوفلم پاک بحریہ کی جانب سے بھارتی آبدوز کو پاکستانی پانیوں میں داخل ہونے سے روکنے کی کامیاب کاروائی پر مبنی ہے۔ 4 مارچ 2019 کو ہونے والے اس واقعے میں پاکستان بحریہ نے بھارتی بحریہ کے مذموم ارادوں کو خاک میں ملا دیا تھا۔ بھارتی بحریہ کی دراندازی کی یہ ناکام کوشش پلوامہ حملوں کے بعد پیدا کردہ کشیدگی کا تسلسل تھی۔ ڈاکیوفلم سرخرو پاک بحریہ کی جانب سے اپنے بہادر ہیروز کو فرائض کی ادائیگی میں سرخرو ہونے پر خراجِ تحسین ہے۔

Follow #PakistanNavy Official Accounts
Facebook : https://www.facebook.com/pg/PakistanNavy
Twitter : https://twitter.com/PakistanNavy
Instagram : https://www.instagram.com/pakistan_navy
DGPR FB : https://www.facebook.com/pg/DgprNavy
DGPR Twitter : https://twitter.com/dgprPaknavy
Категория
Фильмы
Комментариев нет.